Saturday, September 11, 2010

Har Lehza BaShakal-aan Boot-e-ayaar Bar amad by Abdullah Manzur Niazi

Another wonderful rendition of Mowlana Rumi's poetry..this time by Abdullah Niazi ibne Manzur Niazi Qawwal. The sound and image quality is great being a professional job done by ARY.


credit:gulammoin on youtube

هر لحظه به شكلي بت عيار بر آمد, دل برد و نهان شد
هر دم به لباس دگر آن يار بر آمد , گه پير و جوان شد

Har Lehza Bashakal-aan Boot-e-ayaar Bar amad, dil Burd-o-nihan Shud
Har Dam ba Libas-e-Digar-aan Yaar Bar amad, Geh Peer-o-Jawan Shud

ہر لحظہ وہ بتِ عیار ایک نئی ہی شکل میں ظاہر ہوتا ہے --- دل چھینتا ہے اور غائب ہو جاتا ہے۔
ہر دم وہ یار دوسروں کے لباس میں ظاہر ہوتا ہے -- کبھی بوڑھے کے روپ میں اور کبھی جوان کے۔
-----
خود کوزہ و خود کوزہ گر و خود گلِ کوزہ, خود رندِ سبو کش
خود بر سرِ آں کوزہ خریدار برآمد, بشکست رواں شد

Khud Kuza-o, Khud Kuzagar-o, Khud Gil-e-Kuza, Khud Rind-e-sobookash
Khud Barsar-e aan Kuza Khareedar Bar amad, Bishkast Rawan Shud

Trans:
He is the vessel, he is its maker, and he is the clay used to make it,
He is the reveler quaffing drinking from it...
He too is the one who buys it, and breaks it, having drunk from it...

وہ خود ہی کوزہ ہے، خود ہی کوزہ بنانے والا اور خود ہی کوزہ کی مٹی -- اور خود ہی کوزے سے پینے والا۔
اور خود ہی اس کوزے کے خریدار کے طور پر ظاہر ہوتا ہے --- اور اس کیلیے اس کوزے کو توڑنا بھی جائز ہے۔ ني ني كه همو بود كه مي آمد و مي رفت --- هر قرن كه ديدي
تا عاقبت آن شكل عرب وار برآمد -- داراي جهان شد

وہی تھا جو ہرزمانے میں آتا رہا اور چاتا رہا - ہر زمانے نے دیکھا
لیکن بلآخر وہ ایک عرب (ص) کی شکل میں ظاہر ہوا -- اور وہی (ص) جہان کے بادشاہ ہیں۔ ني ني كه همو بود كه مي گفت انا الحق --- در صوت الهي
منصور نبود آن كه بر آن دار برآمد --- نادان به گمان شد

وہی تھا کہ جس نے کہا کہ میں ہی حق ہوں -- خدا کی آواز میں
وہ منصور نہیں تھا جو سولی پر ظاہر ہوا -- نادان اور نہ جاننے والوں کو یہی لگتا ہے کہ وہ منصور تھا۔ رومي سخن كفر نگفته است و نگويد --- منكر نشويدش
كافر بود آن كس كه به انكار برآمد --- از دوزخيان شد

رومی نے کبھی کفر کی بات نہیں کی اور نہ وہ کرتا ہے -- وہ منکر نہیں ہے
کافر تو وہ ہے جس نے انکار کیا تھا یعنی شیطان --- اور وہی دوزخیوں میں سے ہے

- MTauseefAmin

The creator and the creations are fully aligned. Symbolism and its parallels become second nature of the mystic artist who reads into the inner meaning of divine secrets creating an art that liberates the human soul. The art of the mystics always has the art of life. It has had the same echo through the ages, in different parts of the world.

- Muzaffar Ali - Painter and filmmaker who finds inspiration in Sufi poetry and music

No comments: